ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد25 ہوگئی
زہریلی شراب پینے سے کئی افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ، زہریلی شراب پینے سے 48 افرادکو ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈی پی او فیصل آباد
منگل 27 دسمبر 2016 11:51
(جاری ہے)
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے ابتدائی طورپر7 افراد ہلاک ہوئے اورکئی افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید 9 افراد دم توڑ گئے تھے تاہم اب مزید 6 افراد دوران علاج جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زہریلی شراب پینے سے اب بھی کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب ڈی پی آو فیصل آباد عثمان گوندل کا کہنا تھا کہ زہریلی شراب پینے سے 48 افراد ہسپتال منتقل ہوئے جب کہ 2 درجن سے زائد افراد کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق شراب سے پہلی ہلاکت گزشتہ روز دوپہر 12 بجے رپورٹ ہوئی جب کہ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.