ضلع جھنگ میں کاشتکاروں کو بھاری سبسڈی پر 99 لیزر لینڈ لیولرز فراہم کئے جارہے ہیں، اویس ملک
منگل 27 دسمبر 2016 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور انہیں کاشتکاری کے سلسلے میں تکنیکی و فنی رہنمائی فراہم کرنے کے سلسلے میں تمام تر وسائل برئوے کار لارہی ہے۔
ارکان صوبائی اسمبلی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چھوٹے کاشتکاروں کی ترقی و خوشحالی پر گہری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور بھاری سبسڈی پر کسانوں کو زرعی آلات کی تقسیم کے علاوہ تاریخی کسان پیکج ایک انقلابی اقدام ہے۔انہوں نے کاشتکاروں سے کہا کہ وہ لیزر لینڈ لیولرز کو برئوے کار لاکر زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ای ڈی او زراعت نے بتایا کہ تحصیل جھنگ میں 46،اٹھارہ ہزاری میں21،شورکوٹ اور احمد پور سیال تحصیل کیلئے 16/16 لیزر لینڈ لیولرز کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ ضلع میں کاشتکاروں کی مجموعی طور پر 526 درخواستیں موصول ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ کاشتکار اپنی زمین ہموار کرنے کے علاوہ سالانہ 300 گھنٹے کرایہ پر چلانے کا پابند ہوگا جس سے پانی کی بچت اور پیداوار میں اضافہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.