ْطویل خشک سالی اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہونے سے گندم کی کاشت متاثر ہونیکا انکشاف

بارشوں میں کمی کی وجہ سے نہری پانی پر انحصار کرنے والے کاشتکاروں کے لیے بھی پانی ناکافی ہے‘ دریائے جہلم اور چناب میں پانی کی اوسط آمد دس لاکھ کیوسک کے مقابلے اب کم ہو کر محض 6 ہزار کیوسک یومیہ رہ گئی ہے‘ ترجمان ارسا خالد رانا کی گفتگو

منگل 27 دسمبر 2016 22:37

ْطویل خشک سالی اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہونے سے گندم کی کاشت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 دسمبر2016ء) طویل خشک سالی اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح کم ہونے سے گندم کی کاشت متاثر ہونیکا انکشاف ۔

(جاری ہے)

ارسا کے ترجمان خالد رانا نے بتایا کہ بارشوں میں کمی کی وجہ سے نہری پانی پر انحصار کرنے والے کاشتکاروں کے لیے بھی پانی ناکافی ہے‘ دریائے جہلم اور چناب میں پانی کی اوسط آمد دس لاکھ کیوسک کے مقابلے اب کم ہو کر محض 6 ہزار کیوسک یومیہ رہ گئی ہے‘ دریائے جہلم اور چناب میں پانی کے بہا میں کمی اور منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے کے سبب بالائی، زیریں اور وسطی پنجاب میں نہری پانی پر انحصار کرنے والے کاشتکاروں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :