وزیراعظم کاچشمہ تھری پاور پلانٹ میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے دو ماہ کے بونس کا اعلان
بدھ 28 دسمبر 2016 13:42
(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری پاور پلانٹ کا افتتاح کیا تو اس موقع پر وزیراعظم نے چشمہ تھری پر کام کرنے والے ملازمین کے لئے دو ماہ کے بونس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور لگن سے کام کرنے پر چشمہ تھری کے ملازمین کو دو ماہ کا بونس دیتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت آپ کی محنت اور کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ تقریب میں وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف‘ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز‘ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی‘ چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے بھی تقریب میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.