چترال ہسپتال سے نومولود بچہ اغواء، پولیس کی فوری کارروائی
بچہ برآمد کرکے والدین کے حوالہ کر دیا، دو خواتین اغوا کار گرفتار
بدھ 28 دسمبر 2016 18:01
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق صبح چھ بجے جب وہ ہسپتال گیا تو معلوم ہوا کہ اس کا نومولود بچہ غائب ہے ۔ جس پر حضر ت الدین نے تھانہ چترال آکر اطلاع دی اس کی رپورٹ پر پولیس نے فوری کاروائی شروع کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کی۔
پولیس مشتبہ ایک خاتون حمیدہ بی بی بیوہ شیر افضل سکنہ ایژ گرم چشمہ حال مقیم ریحان کوٹ کی نشان دہی پر شال دینی گائوں پہنچی جہاں حمیدہ کی بیٹی سدرہ بی بی زوجہ شفیع اللہ ساکنہ برائول بانڈہ دیر بالا حال مقیم ریحان کوٹ نے اقبال سکنہ شال دینی کے گھر سے مغوی بچہ گود میں لے جارک ٹکانے لگانے باہر نکلی تاہم پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرکے بچے کو ان کی قبضے سے نکال کر اپنے تحویل میں لیا اور دو ملزمان گرفتار کئے۔ ایس ایچ او ناصر علی کے مطابق چترال پولیس نے حمیدہ اور سدرہ کے حلاف مقدمہ علت نمبر 1677 زیر دفعہ 363/364A, 34 PPC تعزیرات پاکستان درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا اور انہیں مقامی عدالت میں پیش کرکے وہاں سے جوڈیشل ریمانڈ پر چترال جیل بھجوادیئے۔ بچے کی بازیابی کے بعد تھوڑی ہی دیر میں اغواء کے اس ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ چترال میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے جہاں سرکاری ہسپتالوں میں سیکورٹی کے غیر اور نامکمل انتظام کی وجہ سے نومولود بچے بھی محفوظ نہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.