جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی بدھ 28 دسمبر 2016 19:01

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

ٹوکیو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر2016ء) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو اور کچھ ساحلی علاقوں میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے زلزلے کی شدت 6.2 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ ماضی میں اس قسم کے زلزلوں کے باعث جاپان بڑی تباہی کا شکار ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :