ناقص دودھ و پانی کے نام پر عوام کو زہر پلایا جارہا ہے،میاں کامران سیف
بدھ 28 دسمبر 2016 20:36
(جاری ہے)
ناقص دودھ اور خراب پانی کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں وہ خالص دودھ کی تلاش میں رقم خرچ کرکے اشیاء حاصل کرتے ہیں لیکن اس میں بھی ملاوٹ نے انہیں پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔میاں کامران سیف نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی اگر اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دیتی اور ملاوٹ کرنے والوں کو نشان عبرت بنادیا جاتا تو آج سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینے کی ضرورت نہ پڑتی انہوںنے کہا کہ عوام کورپورٹوں کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے خالص اشیاء کی فراہمی ان کا بنیادی حق ہے اس لیے ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو خالص اشیاء کی فراہمی یقینی ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.