جنوری میں بارشیں نہ ہوئیں تو کوئی مسئلہ نہیں ،طویل مدت تیاری کرلی، خواجہ آصف
ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی فراہمی میں کوئی تعطل پیدا نہیں ہوگا، وزیر پانی و بجلی
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:33
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ زراعت میں جدید طریقے استعمال کرکے پانی بچایا جاسکتا ہے اس وقت جمع کیا ہوا پانی استعمال کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی کے استعمال میں لاپرواہی کی جاتی ہے پانی کو کم سے کم استعمال کریں اگر جنوری میں بارشیں نہ ہو ئیں تو فصلوں کیلئے پانی کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی خواجہ آصف نے کہا کہ ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی فراہمی کی صورتحال زیادہ سنگین نہیں ہوگی سردیوں میں پانی سے ہزار یا بارہ سو میگا واٹ بجلی پیدا کی جاتی ہے اس لئے لوڈ شیڈنگ کا زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا گرمیوں میں 1700 میگا واٹ زیادہ بجلی پانی سے پیدا کی جاتی ہے ،اس وقت ذخائر کا پانی استعمال کیا جارہا ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.