جنرل منیجر ایم اینڈایس منور خان اپنی تیس برس تک ریلویز میں خدمات سرانجام دے کے ریٹائر ہوگئے
جمعرات 29 دسمبر 2016 17:24
(جاری ہے)
مکینیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے جنرل منیجر ایم ینڈ ایس منور خان نے 1986میں بطور اے ایم ای ملازمت اختیار کی اور ڈی ایس روالپنڈی سمیت کئی اہم عہدوں ریلوے کے لیے گہراں قدر خدمات سرانجام دیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور اور دیگر افسران نے انکی محنت اور دیانت کو سہراہا اور ان کے لیے نیک تمائوں کا اظہار کیا منور خان کوپاکستان ریلویز کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی ۔ ان کی الوداعی تقریب میں ریلوے کے سنئیر افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.