کوہستان میں پولیس کیلئے این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدواروں کو شارٹ لسٹ نہ کرنے پر امیدوار برہم ہو گئے
جمعرات 29 دسمبر 2016 17:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوہستان میں بھی پولیس کی بھرتیاں جاری ہیں جہاں ایک طرف بڑھتی ہوئی بیروزگاری سے نوجوان پریشان ہیں اور ہر کوئی نوکری کی تلاش میں ہے، نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ بھی نظر آ رہے ہیں۔
گذشتہ روز این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں نے مولوی ولی الله کے ہمراہ کوہستان میڈیا سنٹر میں بات چیت کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ پی ایس سی لیول کی ڈگری کرنے کے باوجود پولیس کانسٹیبل نہیں بن سکتے تو ایسی ڈگری کا ہمیں کیا فائدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.