فیصل آباد ،ضلعی محکمہ صحت اور مانیٹرنگ سٹاف باہمی رابطہ کو مزید بہتر بنائیں، ڈی سی او سلمان غنی کی ڈی ای او ہیلتھ کو ہدایت
جمعرات 29 دسمبر 2016 18:24
(جاری ہے)
صدر اجلاس نے مانیٹرنگ رپورٹس کاجائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ سرکاری ہسپتالوں اور ہفتہ کے ساتوں ایام میں 24گھنٹے کام کرنے والے بنیادی مراکز صحت میں ادویات کی سوفیصد دستیابی،سٹاف کی حاضری اور دیگر ضروری طبی سہولتوں کی فراہمی میں تعطل نہیں آناچاہیے۔
انہوں نے کہاکہ ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کااعلیٰ معیار ہمہ وقت برقراررہناچاہیے۔صدر اجلاس نے واضح کیا کہ ڈاکٹرز وپیرامیڈیکل سٹاف کی بائیومیٹرک حاضری کے لئے سٹینڈرڈ سسٹم کے تحت عملدرآمد کیا جائے۔انہوں نے طبی مشینری کی ورکنگ حالت میں موجودگی کو ہرصورت یقینی بنانے پرزور دیا اورکہا کہ چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ پروگرام کے انڈیکیٹرز پر ذمہ داری سے عملدرآمد ہوناچاہیے تاکہ صحت کے شعبہ میں ضلع کی مجموعی کارکردگی متاثر نہ ہو۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.