اوورسیز پاکستانی کے بھائی کے قتل میں ملوث 3 ملزم گرفتار، نشاندہی پر لاش برآمد
وقاص کو اس کے کزن نے ڈیڑھ سال قبل اپنے دوستوں سے مل کر قتل کردیاتھا ‘کمشنر او پی سی افضال بھٹی
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:16
(جاری ہے)
کمشنر اوپی سی افضال بھٹی نے بتایاکہ سعودی عرب میں مقیم محمد شعیب نے کمیشن کو شکایت کی کہ اس کے بھائی وقاص علی کو اس کے کزن محمد مجیب اور اس کے دوستوں نے اغوا کیا ہے، اس کی برآمدگی میں مدد کی جائے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ او پی سی میں شکایت کے باقاعدہ اندراج کے بعد کیس مقامی پولیس سے واپس لے کر سی آئی اے کے سپردکیاگیا جس نے مختلف زاویوں سے تفتیش کے بعد ملزم مجیب ،عثمان عارف اور شہباز احمد کو گرفتار کیاجنہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ڈیڑھ سال قبل وقاص کو قتل کر اس کی لاش راج گڑھ کے ایک مکان میں دفن کردی تھی۔افضال بھٹی نے بتایاکہ مقتول کے بھائی محمد شعیب نے دوران تفتیش مدد فراہم کرنے پر او پی سی کاشکریہ ادا کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.