پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا اجلاس کل ہوگا
جمعہ 30 دسمبر 2016 11:08
(جاری ہے)
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر راشد ملک نے بتایا کہ اجلاس میں 3 جنوری سے لاہور میں شروع ہونے والی تیسری قومی خواتین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے گیارہ ٹیموں کے کھلاڑی شرکت کریں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان واپڈا، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد ، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان ریلوے چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.