16ء میں ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی خبر کو سب سے زیادہ شہرت ملی
جمعہ 30 دسمبر 2016 19:01
(جاری ہے)
2016ء کے دوران دنیا بھر میں تشدد کے حوالے سے سب سے زیادہ مقبول ہونے والی خبر بھی ماڈل گرل قندیل بلوچ کے بارے میں تھی جنہیں اس برس کے دوران ملتان میں قتل کردیاگیا اور اس خبر کوسب سے زیادہ شہرت ملی اور وہ عالمی سطح پر خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کی تصویر بن گئی ۔
2016ء کے دوران مجموعی طورپر خواتین پر مختلف نوعیت کے تشدد کے 13633واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ 2015ء میں 10100واقعات رپورٹ ہوئے ۔2016ء کے دوران مختلف وجوہات کی بناء پر پنجاب بھر میں 5785خواتین نے خودکشی کی ۔یہ تعداد بھی گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.