پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مزید ڈیڑھ کھرب کا اضافہ، چین ملک بھر میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن بچھائے گا

muhammad ali محمد علی جمعہ 30 دسمبر 2016 22:42

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مزید ڈیڑھ کھرب کا اضافہ، چین ملک ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر2016ء) چین ملک بھر میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن بچھائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مزید ڈیڑھ کھرب کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

چین نے اب پاکستان میں بجلی کی فراہمی کو مزید بہتر کرنے کیلئے ملک بھر میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئے گی اور اس کا آغاز اگلے ماہ سے ہو جائے گا۔ جبکہ اس منصوبے کی تکمیل 20 ماہ میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :