ملک میں موجود مسلم تنظیمیں بھی دہشت گردی پر نظر رکھیں،جرمنی کا مطالبہ
انسداددہشت گردی کے لیے مسلمانوں کی نمائندہ ملکی اور علاقائی تنظیموں کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا،وزیرداخلہ
اتوار 1 جنوری 2017 11:30
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی ہمارا مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں کے ساتھ قریبی اور بامقصد اشتراک عمل جاری رہے گا تاکہ جرمنی میں آباد مسلمانوں میں ہر قسم کی ممکنہ مذہبی شدت پسندی کا نتیجہ خیز انداز میں سدباب کیا جا سکے۔
اپنے اس انٹرویو میں دے میزیئر نے یہ اعتراف بھی کیا کہ جرمنی میں ایسے مسلمان مجموعی طور پر اقلیتی مسلم آبادی میں بھی محض ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں، جو بنیاد پرستانہ مذہبی رجحانات کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔ساتھ ہی وزیر داخلہ نے اس بارے میں افسوس کا اظہار بھی کیا کہ جرمنی میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں کا یہاں رہنے والے مسلمانوں کی زندگیوں پر سماجی اثر و رسوخ اور اس کے اثرات ’بہت زیادہ نہیں‘ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.