ملک کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم پہلی کینڈی لینڈ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
اتوار 1 جنوری 2017 15:10
(جاری ہے)
پشاور اور صوابی میں بیک وقت کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گوہاٹی کرکٹ گرائونڈ کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل میچ میں ملک کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 201رنز سکور کئے ،جسمیں شاہ زیب نی98اور فضل الرحمن نے 55رنز بنائے۔
اسکے جواب میں کھلتے ہوئے بونیر دسٹرکٹ کی ٹیم مقرررہ ہدف حاصل نہ کرسکی اور انکی پوری ٹیم 159رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔جس میں ناصر نے 37اور ولی آمان نے 24رنز بناکر نمایاں سکورررہے۔ملک کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے فواد علی نی3اور ساجد خان نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔اسی طرح ملک کرکٹ اکیڈمی پشاور فائنل تک پہنچ گئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.