قلعہ عبداللہ لیویز کی کاروائی ‘چھنی گئی ٹوڈی کار برآمد

اتوار 1 جنوری 2017 21:40

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) قلعہ عبداللہ لیویز کی کاروائی ،چھنی گئی ٹوڈی کار برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لیویز نے اے سی قلعہ عبداللہ اعجازاحمدجعفرکی قیادت میں گلستان میں کاروائی کرکے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ہفتہ قبل سیدحمید کراس سے چھنی گئی ٹوڈی کار برآمد کرلیا،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :