آتشزدگی کے سانحات کا پیشگی تدارک ضروری ہے،چیف سیکرٹری سندھ
پیر 2 جنوری 2017 21:53
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے محکمہ ماہی پروری کے دفتر کے باہر کوڑے کرکٹ میں مبینہ شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ اور موٹر گاڑیوں کے جلنے پر افسوس کا اظہار کیا اور اطلاع ملتے ہی فوری طور پر تدارک کی ہدایات جاری کیں۔
رضوان میمن نے واضح کیا کہ ان اسباب کا جائز ہ لیا جائے جن کی وجہ سے آتشزنی سمیت دیگر حادثات رونما ہوتے ہیں اور پھر پیشگی تدارکی اقدامات عمل میں لاکر اس نوعیت کے ناگہانی واقعات کا تدارک کیا جائے تاکہ کسی قسم کی غفلت اور اس کے منفی نتائج کا احتمال نہ ہوسکے۔ انہوں نے کوڑے کرکٹ کو معقول طور پر ٹھکانے لگانے اور گاڑیوں کی پارکنگ موثر اور جائز طرز پر یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.