کاکاجی صنوبرحسین نے اپنی قوم سمیت دنیا کی تمام مظلوم و محکوم قوموں کے حقوق کیلئے لازوال قربانیاں دیں، اسفندیارولی
پیر 2 جنوری 2017 22:47
(جاری ہے)
انہوں مظلوم قومیتوں کے حقوق کی جنگ میںہر قسم کی ذہنی اور جسمانی مصیبتیں جھیلیںمگر مرتے دم تک اپنے نظریات پر ثابت قدم رہے۔اُنہوں نے کہا کہ کاکاجی نے پختون لکھاریوں میں زبان و ادب کے حوالے سے ترقی پسند شعور اجاگرکیا۔
وہ صرف ادب کے نہیں بلکہ سیاست کے بھی بہت بڑے استاد اور دانشور تھے۔وہ خود بھی باعمل انسان تھے اور دوسروں کو بھی عمل کی تلقین کرتے تھے۔پشتو ترقی پسند تحریک کاکاجی کے ذکر کے بغیر ادھوری رہے گی۔اُنہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں کہ جب کاکاجی کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنارہوگی۔انہوں نے جنگ آزادی میں فرنگی سامراج اور اس کے گماشتوں زرخرید ملاوں کے خلاف فکری اور عملی محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.