وزیراعلیٰ پرویز خٹککی سوات اورشیرگڑھ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد
پیر 2 جنوری 2017 23:17
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے سوات پریس کلب کے نو منتخب صدر شہزاد عالم، سوات یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدر غفور خان عادل اور شیر گڑھ پریس کلب کے نو منتخب صدر مسلم خان اور دیگر اراکین کو اپنے ایک تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ صحافی برادری کی فالح و بہبود کے لئے صوبائی حکومت نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کا ایک اہم رکن ہے جس کی مثبت تحریر معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنقید برائے اصلاح کا رویہ صوبائی حکومت کے لئے رہنمائی سے کم نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ صحافی برادری کی توقعات پر پورااتریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.