سینیٹ کو مالی اختیارات دیئے جائیں اور قانون سازی میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ووٹوں کا تناسب مقرر کیا جائے، چیئرمین میاں رضا ربانی
ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ سیاست موجودہ دور میں بھی درست ثابت ہوا ہے اور پوری دنیا اس وقت اسی فلسفے سے فیض یاب ہورہی ہے اور پنپ رہی ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر سفید فارم قوم پرستی کے رجحانات کو پروان چڑھایا جارہا ہے، وہ انتہائی خطرناک ہیں، میڈیا سے بات چیت
پیر 2 جنوری 2017 23:24
(جاری ہے)
خاص طور پر امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر سفید فارم قوم پرستی کے رجحانات کو پروان چڑھایا جارہا ہے، وہ انتہائی خطرناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے اختیارات کو لامحالہ بڑھانا ہوگا کیونکہ جوائنٹ سیٹنگ ہوجاتی ہے تو سینیٹ کی اہمیت کم ہوجاتی ہے اور لہٰذا ووٹنگ ویلیو کو بڑھانا بھی لازم ہوچکا ہے ورنہ سینیٹ کے قیام کا بنیادی مقصد جو کہ صوبوں کی آواز کا مساوی ہوتا ہے، معدوم ہوجائے گا۔ میاں رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ کو مالی اختیارات بھی دینے ہوں گے تاکہ سینیٹ معاملات احسن طریقے سے انجام دیئے جاسکیں۔ قبل ازیں انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ سے ان کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.