جعلی ڈگری کیس ، ایف ائی اے کی جانب سے گواہ پیش نہ کرنے پرسماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی
منگل 3 جنوری 2017 20:23
(جاری ہے)
عدالت میں ایگزیکٹ کے وکیل کا کہنا تھا جعلی ڈگری کیس میں ایف ائی اے نے 85 سے زائد گواہ ظاہر کئے اور 25 گواہان کے بیان قلمبند کئے جا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ایف آئی اے کی جانب سے آج تک کوئی گواہ پیش نہ کیا جا سکا عدالت سے استدعا ہے ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے جعلی کیس کو ختم کرایا جائے۔
عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر ہر صورت گواہان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی۔ واضح رہے ایگزیکٹ کے خلاف مقدمے میں سی ای او سمیت 17 ملزمان ضمانتوں پر رہا ہیں تمام ملزمان پر ایف آئی اے کی جانب سے جعلی ڈگری بنانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.