پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی ٹیسٹ میں کھانے کا وقفہ
آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 454 رنز
فہد شبیر بدھ 4 جنوری 2017 06:51
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جنوری۔2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔ کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 454 رنز بنائے ہیں۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر ہینڈز کمب 83 اور ہلٹن کارٹ رائٹ 25 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ آج آئوٹ ہونے والی واحد وکٹ میٹ رینشا کی تھی جنہوںنے 184 رنز بنائے۔ جنہیں عمران خان نے بولڈ کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.