وکلاء کی تبدیلی سے پاناما زدہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ واضع ہو گئی ، نااہل حکمران ایک اور دھرنے کیلئے تیار رہیں‘ صاحبزادہ حامد رضا
پنجاب میں انگریز کا بنایا ہوا کمشنری نظام بحال کرنا عوام دشمنی ہے، جاوید ہاشمی نے عدلیہ اور فوج پر حملہ کرکے ملک دشمنی کا ثبوت دیا ‘ خطاب
بدھ 4 جنوری 2017 19:00
(جاری ہے)
اس موقع پر مفتی محمد حبیب قادری، مفتی ڈاکٹر مقیم خان،حاجی رانا شرافت علی قادری، علامہ مفتی نعیم جاوید نوری ، مولانا محمد علی نقشبندی ، صاحبزادہ معاذ المصطفیٰ بھی موجود تھے۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ ن لیگ ناکام لیگ بن چکی ہے۔ انتخابی اصطلاحات پر کام تیز ہو نا چاہیئے۔ پاناما لیکس مقدمے کا فیصلہ عوامی خواہشات کے برعکس آیا تو المیہ ہو گا۔ بلدیاتی اداروں کو ڈپٹی کمشنر ز کے ماتحت کرنا غیر جمہوری ہے۔ اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسلمانوں کی شکایات کا ازالہ کریں اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردارا دا کریں۔ اسلامی ممالک باہمی تنازعات کو مذاکرات سے حل کریں۔ جاوید ہاشمی سیاست کا متروک کردار بن چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.