وزیراعظم نواز شریف کا قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے لئے پچاس کروڑ روپے کے خصوصی انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
فنڈ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے، ان کی سرگرمیوں کو منظم کرنے نیز ادبیوں، شاعروں اور اہل دانش کی فلاح وبہبود پر خرچ کیاجائے گا ْ فنکاروں کی مدد بھی کی جائے، ضرورت پڑے تو حکومت مزید پچاس کروڑ دینے پر تیار ہے، وزیراعظم
جمعرات 5 جنوری 2017 23:10
(جاری ہے)
یہ فنڈ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ان کی سرگرمیوں کو منظم کرنے نیز ادبیوں، شاعروں اور اہل دانش کی فلاح وبہبود پر خرچ کیاجائے گا۔
وزیراعظم نے اس فنڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سے عرفان صدیقی صاحب نے علمی وادبی سرگرمیوں کے لئے فنڈز کی قلت کا ذکر کیاتھا جس کے پیش نظر اس فنڈ کا اجراء کیا جارہا ہے۔ادیبوں، شاعروں اور اہل دانش کے ساتھ ساتھ مختلف فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی مدد بھی کی جائے اور اس مقصد کے لئے ضرورت پڑے تو حکومت مزید پچاس کروڑ دینے پر تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.