کے الیکٹرک کو بجلی کے نرخوں میں اضافے کی کھلی چھوٹ دینے کا اقدام صارفین پر ظلم کا پہاڑ گرانے کے مترادف ہے، پاسبان رہنما طارق چاندی والا
جمعہ 6 جنوری 2017 22:18
(جاری ہے)
محتسب کے اداروں کی جانب سے عوام کو ریلیف اور کے الیکٹرک کے خلاف کاروائیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔
صارفین کے حقوق بحال کرکے کے الیکٹرک کے ایسڈ ،ایوریج بلوں کے ذریعے کی جانے والی لوٹ کھسوٹ سے نجات دلائی جائے ۔ پاسبان کے الیکٹرک کو نرخوں میں اضافہ کی اجازت دینے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کرتی رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف نام کی جمہوریت ہے اور یہ جمہوریت بھی صرف حکومتی ایوانوں تک محدود ہے۔ عوام کو جمہوریت کے ثمرات اب تک نہیں پہنچائے گئے جس کی وجہ سے عوام آج تک اپنے حقوق سے محروم چلے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہاعوام ریلیف کا مطالبہ کرتے آرہے ہیں مگر حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.