گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی اور ان کے خاتمے کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا، انجینئر محمد اسماعیل مینگل
جمعہ 6 جنوری 2017 23:15
(جاری ہے)
تمام ملازمین بینک اکاؤنٹ کے تحت تنخواہ وصول کررہے ہیں۔
اس حوالے سے وہ ذاتی طور پر بھی جانچ پڑتال کرچکے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آئی ٹی نے چاروں اضلاع کے آفیسران کی جانب سے فراہم کردہ ملازمین کی فہرستوں اور انہیں تنخواہوں کی فراہمی کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ کوئی بھی فرد غیرقانونی طریقے سے قومی خزانہ سے تنخواہ حاصل نہ کرے اور ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ کسی بھی آفس میں گھوسٹ ملازم نہ ہو۔ گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی اور ان کے خاتمے کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.