کراچی ،پی آئی اے مالی بحران کا شکار ہوگیا ، باکمال انتظامیہ نے لاجواب کارنامہ کر دکھایا
ملازمین کی آدھی تنخواہیں بنک بھجوائی ،کچھ دیر بعد ادائیگی سے بھی روک دیا گیا
ہفتہ 7 جنوری 2017 20:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کو ایک جھٹکالگ گیا ، پی آئی اے کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس کی وجہ سے وہ مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے ملازمین کو پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی تنخواہوں پر چھری چلاتے ہوئے اس میں کٹوتی کر نا شروع کر دی۔
ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ آدھی جاری کی گئی مگر کچھ دیر بعد ہی ملازمین سے یہ آدھی بھی چھن گئی جب پی آئی اے انتظامیہ نے بینک کو آدھی تنخواہ کی ادائیگی سے بھی روک دیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے مالی بحران کے معاملے کو دبانے کے لیئے چھ روز گزر جانے کے بعد بھی ملازمین کو پے سلپ جاری نہیں کی ۔ پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر اور ڈائریکٹر ایچ آر کی جانب سے ملازمین کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا رہا ۔تنخواہیں نہ ملنے سے ملازمین میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔#مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.