لاہور،سلنڈر دھماکی کا ایک اور زخمی زندگی کی بازی ہار گیا

ہلاکتوں کی مجموعی تعداد7تک پہنچ گئی

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:31

لاہور،سلنڈر دھماکی کا ایک اور زخمی زندگی کی بازی ہار گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) مصطفی ٹا ئو ن کے علا قہ وحدت روڈ پر ہونی والی سلنڈر دھماکی کا ایک اور زخمی زندگی کی بازی ہار گیا جس کی بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد7تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق وحدت روڈ سلنڈر دھماکی کا زخمی خوشاب کا رہائشی 18سالہ عزیر شبیر جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتی ہوئی دم توڑ گیا جس کی بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7ہوگئی ۔چندروز قبل وحد ت روڈ پر ہونی والی سلنڈر دھماکی میں 26افراد جھلس گئی تھی جس میں سی 6 ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :