روس کیساتھ بہترتعلقات کوبراسمجھنے والے کم عقل اور بے وقوف ہیں،ڈونلڈٹرمپ
اب میں صدرہوں،روس ہماراپہلے سے بھی زیادہ احترام کرے گا،دونوں ممالک ملکردنیاکے مسائل حل کرسکتے ہیں،انٹیلی جنس کابیان کہ ہیکرز انتخابی نتائج پراثراندازہوئے،جبکہ اس کاکوئی ثبوت نہیں۔نومنتخب امریکی صدر کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 جنوری 2017 21:01
واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جنوری2017ء) :نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے واضح کیاہے کہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہونے کوبراسمجھنے والے کم عقل اور بے وقوف ہیں ، اب میں صدرہوں،روس ہماراپہلے سے بھی زیادہ احترام کرے گا۔انہوں نے سوشل میڈیاپر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے روس کے ساتھ بہتر تعلقات اچھی چیزہے۔وہ کم عقل اور بے وقوف ہیں جویہ سمجھتے ہیں کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات کاقائم ہونابری چیزہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیامیں بہت سے مسائل کاسامناہے۔ہمیں دنیامیں ایک کے بعددوسرامسئلہ درپیش ہے۔اب میں صدرہوں،روس ہماراپہلے سے بھی زیادہ احترام کرے گا۔انہوں نے کہاکہ امریکہ اور روس دونوں ممالک کام کرکے دنیامیں بڑے بڑے مسائل اور دبے ہوئے ایشوزکوحل کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک دوسرے ٹویٹ میں مزیدکہاکہ انٹیلی جنس نے بڑاسخت بیان دیاکہ ہیکرزامریکاکے انتخابی نتائج پراثراندازہوئے ہیں۔
جبکہ اس کاکوئی ثبوت نہیں ہے کہ ووٹنگ مشینوں کوچھواگیاہو۔Having a good relationship with Russia is a good thing, not a bad thing. Only "stupid" people, or fools, would think that it is bad! We.....
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 7, 2017
both countries will, perhaps, work together to solve some of the many great and pressing problems and issues of the WORLD!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 7, 2017
have enough problems around the world without yet another one. When I am President, Russia will respect us far more than they do now and....
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 7, 2017
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.