وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی پیک کے ثمرات سے مکمل طور پر محروم رکھا ہے جس کی وجہ سے پختونوں میں مایوسی پھیل رہی ہے،قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا بیان
اتوار 8 جنوری 2017 18:30
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ جے سی سی کے حوالے قومی وطن پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا جن نے شکوک و شہبات جنم لئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے اور ان کے حقوق کیلئے ہر فورم پر جدوجہد کرے گی۔انھوں نے کہا کہ سی پیک خطے کی اقتصادی اور سماجی خوشحالی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے لیکن بد قسمتی سے حکمران اس کے فوائد سے پختونوں کو محروم رکھ رہی ہے جس سے ان کی محرومیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سی پیک خطے کیلئے تقدیر بدلا? منصوبہ ہے اور اس سے وفاق پاکستان خوشحال ہو گا لیکن وفاقی حکومت کی معاندانہ رویہ کی وجہ سے پختونوں کو اس کے فوائد سے دور رکھا گیا ہے۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں اکنامک زونز کا قیام اور بجلی کی بوسیدہ نظام اور ٹرانسمیشن لائن اور تقسیم کی اپ گریڈیشن کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ صوبہ میں ترقی کا پہیہ چل پڑے۔انھوں نے کہا کہ پختون ملک کی دوسری بڑی آبادی ہے جنہوں نے ملک کی استحکام کیلئے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں لیکن ان کی ترقی و خوشحالی کیلئے کو قدم اٹھایا نہیں جا رہا ہے جو کہ ان کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوںکے حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی اور ان کے حقوق ،ترقی وخوشحالی کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.