ساہیوال،واپڈا میپکو کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ، 6گھنٹے تک بجلی کی سپلائی معطل
پیر 9 جنوری 2017 21:23
(جاری ہے)
واپڈ ا میپکو ساہیوال سٹی کے ایس ڈی او سے جب رابطہ قائم کیا گیا تو انہوںنے بتایا کہ گرڈ اسٹیشن جہاز گرائونڈ 3میں صفائی اور مرمت کے لیے پورا گرڈ اسٹیشن بند کیا گیا ہے جس پر واپڈا حکا م کی طرف سے قبل از وقت اطلاع نہ دینے پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ۔
دریں اثناء طارق بن زیاد کالونی گرڈ اسٹیشن 2سے بھی آج سول ہسپتال ساہیوال ،طارق بن زیاد کالونی، کوٹ خادم علی شاہ میں 6گھنٹے تک بجلی کی سپلائی بند رکھی اور یہاں بھی گرڈ اسٹیشن کی صفائی کا بہانہ بنایا گیا ۔ جس پر شہریوںنے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع کر نے پر شدید احتجاج کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.