مدینہ منورہ: اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی ، 644,000ممنوعہ نشہ آور گولیاں ضبط ،متعدد گرفتار
بدھ 11 جنوری 2017 08:45
مدینہ منورہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،11جنوری 2017): مدینہ منورہ اینٹی نارکوٹکس نے ایک کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 644,000 ممنوعہ نشہ آور گولیاں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق تبوک سے جد ہ بھیجی جانے والی ایک خاص کنسائنمنٹ سے ممنوعہ نشہ آور گولیاں ضبط کر نے کی کوشش کی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
تاہم مدینہ منورہ چیک پوسٹ پر شک پڑنے پر جب اس گاڑی کے خفیہ خانوں کی تلاشی لی گئی تو ا س میں سے لاکھوں کی تعداد میں ممنوعہ نشہ آور گولیاں برآمد ہوئی۔
کسٹمز حکام نے ملزم گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔ واضع رہے سعودی عرب اور دوسرے عرب ممالک میں ممنوعہ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے اور چوری چھپے بیچنے کی کوششیں کی جاتی رہتی ہیں تاہم مملکت میں بہترین خفیہ پولیس اور چیکنگ کا بہترین نظام ہونے کی وجہ سے ملزمان اکثر قانون کے شکنجے میں آجاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.