چیف آف دی نیول سٹاف ایڈ مرل محمد ذکاء اللہ کی قطر آرمڈ فورسز کے چیف آف سٹاف اورقطر ایمیری نیوی کے سربراہ سے ملاقات
دفاعی تعاون اور باہمی اشتراک کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال
بدھ 11 جنوری 2017 22:47
(جاری ہے)
قطر آرمڈ فورسز کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غانم بن شاہین ال غانم نے خطے میں سکیورٹی اور امن کے فروغ ، سمندر کی آزادی اور آزادانہ بحری تجارت کے لئے پاک بحریہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
بعد ازاں ، چیف آف دی نیول اسٹاف نے کمانڈر قطری ایمیری نیوی میجر جنرل محمد نصیر ال مُہندی سے ملاقات کی ۔ قطر ایمیری نیول فورسز ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر قطر ایمیری نیوی نے پاک بحریہ کے سربراہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نیول چیف کو روایتی سلامی پیش کی گئی۔ کمانڈر قطر ایمیری نیوی کے ساتھ ملاقات کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے باہمی دلچسپی کے اُمور اور دونوں ممالک کی بحری فورسز کے باہمی تعاون پر گفتگو کی۔پاک بحریہ کے آفیسرز اور سیلرز کے پیشہ ورانہ معیار اور بلند عزم کو سراہتے ہوئے کمانڈر قطر ایمیر ی نیوی پاک بحریہ اور قطر ایمیری نیوی کے درمیان مضبوط اور قریبی باہمی تعلقا ت کی تعریف کی اور مستقبل میں دونوں ممالک کی نیول فورسز کے درمیان موجود تعلقات کی مزید مضبوطی کا اعادہ کیا۔پاک بحریہ کے سربراہ کا یہ دورہ دونوں ممالک خصوصاً دونوں ممالک کی نیول فورسز کے درمیان موجود تعاون میں مزید اضافے اور وسعت کا باعث ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.