گرینڈ جرگہ میں سورج گلی کرشر پلانٹ لیز تنازعہ کے دوہرے قتل کا دونوں فریقوں کے مابین راضی نامہ
جمعرات 12 جنوری 2017 15:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 9 ستمبر 2016ء کو خانپور کے علاقہ سورج گلی میں لیز کے تنازعہ پر لعل فقیر خان نامی شخص کے زیرانتظام کرشر پلانٹ پر ہونے والے خونی تصادم جس میں 2افراد دلاور خان اور امان الله جاں بحق ہو گئے تھے، کا گرینڈ جرگہ تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی سربراہی میں گوندل میں منعقد ہوا جس میں مقتولین کے ورثاء کے علاوہ بنوں، مردان، صوابی، ہری پور، اٹک اور ٹیکسلا سے ممبران اسمبلی، سیاسی و سماجی شخصیات اور دونوں گروپوں کے سرکردہ عمائدین نے خصوصی شرکت کی۔
راضی نامہ جرگہ میں مدعی گروپ کی جانب سے معروف کاروباری شخصیت حاجی خطاب گل اور لعل فقیر خان نے اپنا موقف پیش کیا تاہم رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان کی اپیل پر مقتولین کے ورثاء نے ملزمان کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد دونوں گروپوں کے عمائدین دشمنی کو دوستی میں بدل کر آپس میں بغل گیر ہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.