سی ڈی اے کا قائداعظم یونیورسٹی، داخلی ملپور میں غیر قانونی قابضین اور تجاوزات کیخلاف آپریشن
قائداعظم یونیورسٹی کے سامنے سے 20غیر قانونی دکانوں اور ہوٹلوںکو مسمار کر دیا گیا
جمعرات 12 جنوری 2017 22:05
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے گذشتہ ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین پر ہونے والی تجاوزات کا جائزہ لیاتھا۔
آپریشن کے دوران گل حسین آفریدی، محمود خٹک، مُبشر، عامر، عاطف، شاد علی شاہ، عادل اور دیگر نامعلوم افراد نے مذاحمت کرتے ہوئے پتھروں، ڈنڈوں اور اسلحہ سے سی ڈی اے ملازمین اور پولیس پر حملہ کر دیا ۔ آپریشن کے دوران ویلڈوزر کو نقصان پہنچایا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میاں دبیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید عدالت شاہ، شیخ ذیشان اور محمد رمضان کو بھی آپریشن کی نگرانی کے دوران پتھرائو کرتے ہوئے نقصان پہنچایا گیا۔ اس حملہ کے دوران پولیس اہلکاروں پربھی پتھرائو کیا گیا جس سے ان کو شدید چوٹیں آئیں جس کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں رپورٹ درج کروا دی گئی ہے تاکہ غیر قانونی قابضین اور تجاوزات کے مرتکب افراد کے خلاف حملہ کرنے اور ناجائز قبضہ کرنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا ئے ۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.