ْترک حکومت کا سرمایہ کاری کرنے والے یا قیمتی جائیداد خریدنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان
جمعرات 12 جنوری 2017 23:06
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء)ترک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سرمایہ کاری کرنے والے یا قیمتی جائیداد خریدنے والوں کو شہریت دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکومت کا کہنا ہے کہ ایسے غیر ملکی افراد کو ترک پاسپورٹ دیا جا سکتا ہے جو ایک ملین امریکی ڈالر کے مساوی ریئل اسٹیٹ خریدیں گے۔ اسی طرح دو ملین امریکی ڈالر کے مساوی سرمایہ کاری کرنے والوں کو بھی ترک پاسپورٹ دیا جائے گا۔
ترک شہریت سے متعلق قانون پر عمل درآمد سے متعلق قانون میں تبدیلی کرتے ہو اور سرکاری گزٹ میں شائع کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ نئے قانون کے تحت کم از کم دو ملین ڈالر کے بینک میں ایک خاص مدت تک جمع کروانے یا پھر ایک ملین ڈالر کی غیر منقولہ جائداد کی تین سال کے عرصے کیے لیے خرید نے کی شرط کے ساتھ کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں اسے ترک شہریت عطا کردی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.