سپریم کورٹ کا عملہ اور افسران ادارہ کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
جمعرات 12 جنوری 2017 23:22
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہے جس کی ذمہ داری نہ صرف عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے بلکہ آئین کے تحت ریاستی اداروں پر نظر رکھنا بھی عدالت عظمیٰ کا فرض ہے، عوام یہاں مسائل لے کر آتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ عدالت ان کے مسائل حل کرے گی جن پر ہمیں پورا اترنا ہے، یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ عدالت میں آنے والوں کے ساتھ شائستگی اور خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کو ہر ممکن حد تک قانون کے مطابق سہولیات فراہم کریں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ کا وقار اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ عملہ اور افسران مؤثر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دیں اور میں توقع رکھتا ہوں کہ افسران اور عملہ محنت کے ساتھ ساتھ عوامی خدمات کی انجام دہی کے حوالہ سے بھی اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.