دوبارہ آسٹریلیا جانیکا کوئی ارادہ نہیں ،زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کیساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، سرفراز احمد
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ اپنے ایک بیان میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کہ دوبارہ آسٹریلیا جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
زیادہ سے زیادہ وقت اپنی والدہ کیساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔
والدہ تاحال ہسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرکٹر کی والدہ کی طبیعت اب بہتر ہے۔یاد رہے سرفرازاحمد کی والدہ کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث آئی سی یو منتقل کردیا گیا تھا جبکہ کرکٹر دورہ آسٹریلیا ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے تھے۔ جبکہ ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری محمد رضوان نبھا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.