ساہیوال،پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیم کے چھاپے ناقص مضر صحت کیچ اپ تیار کرنے والی دو فیکٹریاں سیل ، چار فیکٹری مالکان گرفتار
ہفتہ 14 جنوری 2017 18:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکام کو اطلا ع ملی کہ ساہیوال میںغیر معیاری کیچ اپ ہوٹلوں اور بازاروں کی دوکانوں پر فراہم کی جا رہی ہے جس پر سپیشل برانچ پولیس تھانہ فریدٹائون اور محکمہ صحت پر مشتمل ایک ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کی قیادت میں چھاپے مار کر کوٹ اللہ دین میں مضر صحت کیچ اپ بنانے والی فیکٹری میں بھاری مقدار تیار شدہ کیچ اپ پکڑ لی اور قبضہ میں لیکر فیکٹری مالک محمد اسداور محمد خالد کو گرفتار کر لیا اور فیکٹری کو سیل کر دیا ۔
حسین آباد کالونی میں چھاپہ مار کر مضرصحت کیچ اپ تیار کرنے کی دوسری فیکٹری میں چھاپہ مارا اور بھاری مقدار میں کیچ اپ کے ڈرم اور میڑیل پکڑ لیا اور دو فیکٹری مالکان فتح اللہ اور خالد علی کو گرفتار کر لیا اور فیکٹری سیل کر دی۔ پولیس تھانہ فرید ٹائون نے ڈاکٹر سعد بن سعید کی رپورٹ پر دو مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.