اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پولیو کے مرض کے خاتمہ کیلئے کی جانے والی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں تمام متعلقہ ادارے اسی لگن ،جوش و جذبہ اور ایمانداری سے محنت کرتے رہیں تو وہ دن دور نہیں جب پولیو کا مستقل بنیادوں پر خاتمہ ہو جائے گا
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ سقراط امان رانا کا انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 14 جنوری 2017 21:52
(جاری ہے)
اس مقصد کے لئے 1226ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسیئن کے قطرے پلائیں گی ۔ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہمارا اولین مقصد ہے جس کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے غیر سرکاری تنظیموں ،علماء مشائخ ،صحافیوں ،والدین ،معاشرہ کے صاحب الرائے لوگوں اور خصوصاًً اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ پاکستان سے اس مرض کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو سکے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اوکاڑہ گذشتہ کئی سالوں سے پولیو فری ہے اور ہمیں بطور ایک ٹیم اپنے اس سٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لئے بھر پور محنت کرنا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.