وزیراعلی محمد شہباز شریف جنوبی پنجاب کی خوشحالی کیلئے ہر ممکن عملی اقدامات کررہے ہیں، حمادنواز خان ٹیپو
ہفتہ 14 جنوری 2017 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کبھی مزدور اور کسان کو تنہا نہیں چھوڑا ۔ملک دشمن عناصر پاکستان کی ترقی میں رکائوٹیں حائل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جسے پوری قوم مسترد کرچکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ میں حلقہ پی پی 254میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے اور ترقی کے اس سفر کو ئی کسی صورت نہیں روکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ شر پسند عناصر من گھڑت کہانی بنا کر عوام کو بے وقوف بنانے کی جھوٹی کوشش کررہے ہیں ۔اس موقع پر جنرل کونسلر قدوس نواز خان ،الطاف بھٹی ،عارف قریشی ،عبدالرووف روفی ،شیخ حبیب ،فواد احمد خان اور فیاض موہانہ بھی انکے ہمراہ تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.