بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کی8 میچ دھند کے باعث دہلی سے ممبئی منتقل
اتوار 15 جنوری 2017 14:10
اسلام آباد ۔ 15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 کی8 میچ دھند کے باعث دہلی سے ممبئی منتقل کر دیئے گئے۔ ایونٹ کے لئے قومی 17 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان 25 جنوری کوکیا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ ورلڈ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب 29 جنوری کو بھارت میں منعقد ہو گی جبکہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز31 جنوری سے ہو گا۔
ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچ عبدالرزاق اور ٹریننر طاہر محمود بٹ تربیت دیں گے۔ سید سلطان شاہ نے کہا کہ کونسل نے بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 کی8 میچ دھند کے باعث دہلی سے ممبئی منتقل کر دئیے۔(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق عالمی کپ کی6 میچ روزانہ دہلی میں کھیلے جانے تھے تاہم دھند کی وجہ سے اب دہلی میں روزانہ3میچ کھیلے جائیں گے جبکہ 3 میچ ممبئی میں ہوں گے اسی طرح ایونٹ کے مجموعی طور پر8 میچ دھند کے باعث ممبئی میں کھیلے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام میچ دہلی اور بنگلور میں کھیلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے لئے باصلاحیت17رکنی ٹیم کا اعلان25جنوری کو کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.