سی این جی سٹیشنوں میں سوئی گیس کے کم پریشر کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایہ دگنا کردیا‘ ٹریفک پولیس کے جرمانے
اتوار 15 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
گزشتہ چار روز سے ایبٹ آباد کے سی این جی سٹیشنوں میں کم گیس پریشر اورسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد ایبٹ آباد سے مختلف روٹس پر جانے والے سوزوکی ڈرائیور مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کرتے رہے۔
عوامی شکایات پر ٹریفک پولیس کے انچارج کیڈٹ فاروق نے ٹریفک پولیس نفری کے ہمراہ مختلف مقامات سے ناکے لگائے ۔مسافروں سے کرایہ کے حوالہ سے پوچھنے کے بعد دگنا کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز پر جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔محکمہ سوئی گیس کی جانب سے سی این جی سٹیشنوں میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کرنے کے بعد ٹرانسپوٹرز نے کرایہ میں خودساختہ اضافہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.