حکومت نے پٹرو لیم قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کر کے کسانوں، مزدوروں اور عوام پر بد ترین وار کیا ہے،خورشید شاہ
اس اقدام سے نہ صرف عوام کو انفرادی نقصان بلکہ مجموعی ملکی معیشت بھی متاثر ہوگی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت ان کی زندگی اجیرن کر رہی ہے،بیان
اتوار 15 جنوری 2017 20:30
(جاری ہے)
مگر سبسڈی کے خاتمے کے فیصلے کی طرح حکومت کو یہ فیصلہ بھی واپس لینا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت ان کی زندگی اجیرن کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں اور وہ سستا پٹرول اورڈیزل خرید کر عوام کو انتہائی مہنگے داموں فروخت کررہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اسمبلی کے اندر اور باہر اس اضافے کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی اور ہم کسی صورت یہ برداشت نہیں کریں گے کہ حکومت کے بلاجواز اقدامات کی وجہ سے عوام کی زندگی مشکل بنا دی جائے اور ہماری معیشت کا پہیہ جام کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی دعووں کے برعکس عوام کے پاس نہ بجلی ہے اور نہ گیس مگر حکومت نے بلوں اور ٹیکسوں اور مہنگائی کی صورت میں عوام کو نشانے پر رکھا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.