تین منشیات فروش گرفتار

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) تھانہ محمد والا پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی تین ملزمان سے پچیس لیٹر شراب پکڑ لی تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کے اے ایس آئی وسیم سجاد نے خفیہ اطلاع پر موضع بڑانہ کے علاقہ میں پولیس کی نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر تین ملزمان خالد جاوید، عنصر اور قاسم کے گھر سے پچیس لیٹر شراب برآمد کر لی ملزما ن کے خلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :