ترک پارلیمنٹ میں صدرکے اختیارات بڑھانے کا قانون منظور
دوسرے مرحلے میں اس نئے قانون کے لیے ووٹنگ، منظوری کی صورت میں ریفرنڈم ہوگا
پیر 16 جنوری 2017 12:35
(جاری ہے)
اس جماعت کے بہت سے ایم پی اے کرد جنگجوؤں کی حمایت کرنے کے الزام میں جیل میں ہیں۔
ایچ ڈی پی کا کہنا تھا کہ یہ ووٹنگ متنازع ہے کیونکہ انھیں اس میں رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل نہیں۔ادھرناقدین نے کہاہے کہ نئے قانون کی مدد سے صدر اختیارات بڑھانا چاہتے ہیں تاہم ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہاہے کہ نیا سسٹم فرانس اور امریکہ سے مماثل ہوگا۔یاد رہے کہ نئے قانون میں صدر کو وزرا کو ہٹانے یا منتخب کرنے کا اختیار حاصل ہوگا اور صدر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ حق بھی حاصل کر لے گا کہ وہ ملک کے وزیراعظم کا عہدہ ہی ختم کر دے۔ وزیراعظم کے بجائے نائب صدر کا عہدہ موجود ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.