مشرق وسطیٰ کی صورتحال بارے بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کا اسرائیل اور فلسطین سے دو ریاستی حل کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
پیر 16 جنوری 2017 13:59
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے مشرق وسطیٰ سربراہی اجلاس‘کے اعلامیے میں اسرائیل اور فلسطین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ باقاعدہ طور پر دو ریاستی حل کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عملدرآمد کا آغاز کریں اور ایسے معاملات سے خود کو دور رکھیں جو اس حل کو رد کرتا ہو۔
فرانس نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس شہر میں منتقل کرنے سے باز رہیں۔ اس کانفرنس میں ستّر سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی لیکن تنازعے کے دونوں اصل فریق اس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسرائیل نے فرانس کی کوششوں سے عمل میں آنے والی اس کانفرنس کو سختی سے رًد کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.