سی پیک منصوبہ پاکستان کے کامیاب مستقبل کا ضامن ہے، بعض سیاسی جماعتیں اپنی ساکھ بچانے کیلئے منصوبے کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہی ہیں، لیاقت خان
پیر 16 جنوری 2017 16:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کو گالیاں بھی دیتے ہیں اور دوسری جانب اسی پارلیمنٹ سے بھاری تنخواہیں بھی لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے کامیاب مستقبل اور معاشی استحکام کا ضامن ہے لیکن بعض سیاسی جماعتیں ملک کے کامیاب مستقبل کو پس پشت ڈال کر منصوبے پر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت کی ٹانگیں کھنچنے کی بجائے خیبر پختونخوا میں کارکردگی دکھائیں۔ لیاقت خان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں معیشت کی بہتری کے لئے کام کیا اور دیگر اداروں میںبہتری لائی،دھرنوں کی سیاست کرنے والے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں ،عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔لیاقت خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو ایک کامیاب فلاحی ریاست بنانا چاہتی ہے لیکن عمران خان غیر آئینی مطالبات پیش کر کے ملک میں جمہوریت اور عوام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.